ڈائی گرام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندسہ) شکل، خاکہ، نقشہ۔ "فن بھی عجب رزم گاہ نظر و آگہی ہے کہ بعض اوقات یہاں سادہ سے پیچیدہ ڈائی گرام بنانے کی داد ملتی ہے۔"      ( ١٩٧٦ء، توازن، ٢٦٩ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینیرز بک" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - (ہندسہ) شکل، خاکہ، نقشہ۔ "فن بھی عجب رزم گاہ نظر و آگہی ہے کہ بعض اوقات یہاں سادہ سے پیچیدہ ڈائی گرام بنانے کی داد ملتی ہے۔"      ( ١٩٧٦ء، توازن، ٢٦٩ )

اصل لفظ: Diagram
جنس: مذکر